پنجاب اور کشمیر کا موسم
28 Apr, 2024 18:00 PST: تاریخ اِجراء
اتوار کی رات
مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ،۔کشمیر، اسلام آباد/راولپنڈی حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور، اوکاڑہ،فیصل آباد،ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب،سرگودھا، میانوالی، بھکر ، لیہ ، ڈی جی خان اور نور پور تھل میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش ۔ اس دوران چند مقا مات پر ژالہ باری/مری، گلیات میں موسلا دھار بار ش کی بھی توقع۔صوبے کے دیگر اضلاع میں جھکڑ /تیز ہوائیں چلنے کا امکان۔
پیر کے روز
مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ،۔کشمیر، اسلام آباد/راولپنڈی حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور،اوکاڑہ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب،سرگودھا، میانوالی، بھکر اور نور پور تھل میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش ۔ اس دوران چند مقا مات پر ژالہ باری/مری، گلیات میں موسلا دھار بار ش کی بھی توقع۔صوبے کے دیگر اضلاع میں جھکڑ /تیز ہوائیں چلنے کا امکان۔کشمیر، اسلام آباد/راولپنڈی،
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
کشمیر اور راولپنڈی میں کہیں کہیں جبکہ اٹک، بھکر، خوشاب، سرگودھا، اسلام آباد، منڈی بہاؤالدین، گجرات، جہلم، گوجرانوالہ، حافظ آباد، فیصل آباد، جھنگ اور سیالکوٹ کے اضلاع میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ صوبہ پنجاب کے دیگر تمام اضلاع میں موسم خشک رہا۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
راولاکوٹ=26.0، مری=24.0، گڑھی دوپٹہ=21.0، کوٹلی=18.0، اٹک=17.9، مظفرآباد سٹی=17.0، بھکر=15.5، نور پور تھل=11.0، چکلالہ=10.0، سرگودھا سٹی=10.0، جوہرآباد=9.4، اسلام آباد شہر=9.0، منڈی بہاؤالدین=8.0، گجرات=7.0، اسلام آباد ایئرپورٹ=7.0، منگلا=7.0، جہلم=4.1، گوجرانوالہ=3.0، حافظ آباد=2.0، فیصل آباد=1.0، جھنگ=1.0، سیالکوٹ ایئرپورٹ=1.0 سیالکوٹ سٹی= قلیل مقدار۔
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت
پنجاب زیادہ سے زیادہ: بہاولنگر =39.0 کم سے کم: مری=6.5
کشمیر زیادہ سے زیادہ: 27.5°C= کوٹلی کم سے کم: راولاکوٹ=5.5
آصف علی فورکاسٹنگ آفیسر دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ فون نمبر# 042-99240403