Current Synoptic Situation
A westerly wave is affecting upper parts of the country.
Weather Forecast for Thursday
Mainly dry weather is expected in most districts of the province. However, partly cloudy weather with duststorm/rain-thundershower is likely at isolated places in Rawalpindi, Murree, Galiyat, Attock, Chakwal, Jhelum, Mianwali, Khushab, Hafizabad, Gujranwala, Gujarat, Mandi Bahauddin, Sialkot, Narowal, Sheikhupura, Lahore and surrounding areas. Isolated heavyfalls /hailstorm may also occur at few places during the period. Cloudy weather with rain-wind/thunderstorm is expected in Kashmir. Isolated heavyfalls /hailstorm may also occur during the period.
Weather Forecast for Friday
Mainly hot and dry weather is expected in most districts of the Punjab province۔ While, duststorm/rain-thundershower is likely at isolated places in Murree, Galliyat, Rawalpindi, Attock, Chakwal, Jhelum, Mianwali, Khushab, Bhakkar, Sargodha, Hafizabad, Gujranwala, Gujarat, Mandi Bahauddin, Sialkot, Narowal, Sheikhupura, Lahore, Okara, Faisalabad, Jhang, Toba Tek Singh, Bahawalnagar, Bahawalpur, D. G. Khan and surrounding areas. However, Cloudy weather with rain-wind/thunderstorm is also expected in Kashmir. Isolated heavy falls /hailstorm may also occur during the period.
جمعرات کی رات
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، خوشاب، حافظ آباد، گوجرانوالہ، گجرات، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، شیخوپورہ، لاہور اور گردونواح میں چند مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابر آلود/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ وقفے وقفے سے چند مقامات پر ژالہ باری/ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔ کشمیر میں بارش اور آندھی/گرج چمک کے ساتھ موسم ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری کا بھی امکان۔
جمعہ کے روز
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ کشمیر، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، خوشاب، بھکر، سرگودھا، حافظ آباد، گوجرانوالہ، گجرات، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، شیخوپورہ، اوکاڑہ ،فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بہاولنگر، بہاولپور، ڈی جی خان اور گردونواح میں چند مقامات پر گرد آلود ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر شدید بارشیں / ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔
Daily Weather Forecast