پنجاب اور کشمیر کا موسم
27 Apr, 2024 18:00 PST: تاریخ اِجراء
ہفتہ کی رات
، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، مری، گلیات ،گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، منڈی بہاؤالدین، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، بھکر، لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ، ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن اور ڈی جی خان کے اضلاع۔ میں آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش/ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔
اتوار کے روز
، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، مری، گلیات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، منڈی بہاؤالدین، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، بھکر، لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ، ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن اور ڈی جی خان کے اضلاع۔ میں آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش/ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
کشمیر، خانپور، لاہور، بھکر، ڈی جی خان، گجرات، اٹک، گوجرانوالہ، اسلام آباد/راولپنڈی، سیالکوٹ، چکوال، جہلم، ملتان، جھنگ، نارووال، ساہیوال، کاہنیوال، لیہ، اوکاڑہ، شیخوپورہ، سیالکوٹ، حافظ آباد، رحیم یار خان، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خوشاب، بہاولپور، فیصل آباد، منڈی بہاؤالدین اور مظفر گڑھ کے اضلاع میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ صوبہ پنجاب کے دیگر تمام اضلاع میں موسم خشک رہا۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
خان پور=16.0، راولاکوٹ=12.2، گڑھی دوپٹہ=11.0، لاہور ایئرپورٹ=10.8، بھکر=10.0، مری-10.0، ڈی جی خان=7.0، گجرات=7.0، مظفرآباد=7.0، اٹک=6.2، گوجرانوالہ=6.2، اسلام آباد سٹی=6.1 ، لاہور سٹی=6.0، سیالکوٹ سٹی=6.0، چکوال=5.0، جہلم=4.9، اسلام آباد ایئرپورٹ=4.6، ملتان ایئرپورٹ=4.5، جھنگ=4.2، نارووال=4.2، ساہیوال=4.2، کاہنیوال=4.0، ملتان سٹی= 3.6، لیہ = 3.5، اوکاڑہ = 3.0، شیخوپورہ = 3.0، سیالکوٹ = 3.0، حافظ آباد = 2.8، رحیم یار خان = 2.6، ٹوبہ ٹیک سنگھ = 2.2، چکلالہ = 2.0، کوٹلی = 2.0، جوہر آباد = 1.6، بہاولپور = ایئرپورٹ 1.0، بہاولپور سٹی=1.0، فیصل آباد=1.0، منڈی بہاؤالدین=1.0، منگلا=1.0 کوٹ ادو=قلیل مقدار
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت
پنجاب زیادہ سے زیادہ: اوکاڑہ =38.0 کم سے کم: مری=8.0
کشمیر زیادہ سے زیادہ: 20.3°C= کوٹلی کم سے کم: راولاکوٹ=8.5
محمد  اقبال فورکاسٹنگ آفیسر دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ فون نمبر# 042-99240403