پنجاب اور کشمیر کا موسم
30 Aug, 2024 18:00 PST: تاریخ اِجراء
جمعہ کی رات
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مزید وقفے وقفے سے آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ کشمیر، مری، گلیات، اسلام آباد/راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیرآباد، لاہور، شیخوپورہ، ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن، چنیوٹ، سرگودھا ، فیصل آباد، بہاولپور، بہاولنگر، خانپور، خانیوال، لودھراں، مظفر گڑھ، کوٹ ادو اور رحیم یار خان کے اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
ہفتہ کے روز
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی طور پر ابر آلود/خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر، مری، گلیات، جہلم اور چکوال میں آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
کشمیر اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں چند مقامات پر آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ جبکہ صوبہ پنجاب کے دیگر تمام اضلاع میں موسم خشک رہا۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
منگلا=147.2، منڈی بہاؤالدین=98.0، حافظ آباد=78.4، جہلم=76.3، مظفرآبادسٹی=68.5، فیصل آباد=63.8، اسلام آبادسٹی=53.3، سیالکوٹ ایئرپورٹ=47.6، ٹوبہ ٹیک سنگھ=39.2، راولپنڈی = 38.0، گجرات = 35.0، کوٹلی، رحیم یار خان = 34.0، سیالکوٹ = 33.0، لاہور ایئرپورٹ = 32.0، سرگودھا سٹی = 30.6، گوجرانوالہ = 30.4، اسلام آباد ایئرپورٹ = 28.9، راولاکوٹ = 28.4، گڑھی دوپٹہ = 26.0، نارووال = 24.0، قصور = 22.0، لاہور سٹی = 20.4، شیخوپورہ = 19.5، مری = 19.0، ملتان ایئرپورٹ = 16.0، ملتان سٹی = 15.0، چکوال، اٹک = 12.0، خانپور = 6.8، جھنگ = 3.6، ساہیوال = 3.0، جوہرآباد، ڈیرہ غازی خان = 1.0، اوکاڑہ = 0.6، خانیوال اور بہاولپور ایئرپورٹ = قلیل مقدار
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت
پنجاب زیادہ سے زیادہ: 35.0°C=بہاولنگر کم سے کم: 13.0°C= مری
کشمیر زیادہ سے زیادہ: کوٹلی = 26.7 کم سے کم: 14.0°C= راولاکوٹ
محمد  اقبال فورکاسٹنگ آفیسر دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ فون نمبر# 042-99240403