پنجاب اور کشمیر کا موسم
05 Mar, 2024 18:00 PST: تاریخ اِجراء
منگل کی رات
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ مری، گلیات اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
بدھ کے روز
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ شام/رات کے اوقات میں لیہ، بھکر، ڈی جی خان، فیصل آباد، خوشاب، میانوالی، چکوال، راولپنڈی، جہلم، اٹک، سیالکوٹ، گجرات، نارووال اور لاہور میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ مری، گلیات اور گردونواح میں موسم سرد اور ابر آلود رہے گا جبکہ شام/رات کے اوقات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
کشمیر اور صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں موسم خشک رہا۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
کشمیر اور پنجاب کہیں بارش نہیں ہوئی
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت
پنجاب زیادہ سے زیادہ: 24.5 =بھکر کم سے کم: مری=3.0-
کشمیر زیادہ سے زیادہ: 22.2=کوٹلی کم سے کم: راولاکوٹ=1.0-
محمد امجد فورکاسٹنگ آفیسر دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ فون نمبر# 042-99240403