پنجاب اور کشمیر کا موسم
22 Dec, 2023 18:00 PST: تاریخ اِجراء
جمعہ کی رات
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرداور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ جبکہہ کشمیر ،مری اور گلیات میں ہلکی بارش/ برفباری بھی ہو سکتی ہے۔ اٹک،چکوال،جہلم ،راولپنڈی ، ملتان،بہاولپور،ڈی جی خان، خانیوال ، خان پور،رحیم یار خان ، بھکر ،لیہ اور راجن پور میں ہلکی بارش/بوندا باندی ہو سکتی ہے۔ تاہم بہا ولپور ، ساہیوال ، سرگودھا، لاہور ، گوجرانوالہ،فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ،جھنگ،خانیوال ،ملتان ، خان پور،رحیم یار خان ، حافظ آباد ، بھکر ،لیہ ،ڈیرہ غا زی خان اور گر دو نواح میں شدید دھند / سموگ چھائے رہنے کا امکان
ہفتہ کے روز
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں صبح کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ سیالکوٹ، نارووال ،گجرات ، جہلم اورراولپنڈی میں ہلکی بارش/بوندا باندی تا ہم کشمیر ، مری اور گلیات میں ہلکی بارش/ برفباری بھی ہو سکتی ہے۔ تاہم بہا ولپور ، ساہیوال ، سرگودھا، لاہور ، گوجرانوالہ،فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ،جھنگ،خانیوال ،ملتان ، خان پور،رحیم یار خان ، حافظ آباد ، بھکر ،لیہ ،ڈیرہ غا زی خان اور گر دو نواح میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید دھند / سموگ چھائے رہنے کا امکان
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
بارش نہیں ہوئی۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
کشمیر = بارش نہیں، پنجاب = بارش نہیں
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت
پنجاب زیادہ سے زیادہ: بہاولنگر =22.5 کم سے کم: مری=0.5
کشمیر زیادہ سے زیادہ: کوٹلی=21.1 کم سے کم: راولاکوٹ=-0.5
محمد امجد فورکاسٹنگ آفیسر دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ فون نمبر# 042-99240403