پنجاب اور کشمیر کا موسم
10 Dec, 2024 11:00 PST: تاریخ اِجراء
منگل کے روز
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ کشمیر، مری، گلیات اور گردونواح میں رات کے اوقات میں شدید سردی کا امکان ہے۔ رات کے اوقات میں ملتان، خانیوال، خانپور، رحیم یار خان، بہاولپور اور گردونواح میں چند مقامات پر ہلکی دھند برقرار رہنے کا امکان ہے۔
بدھ کے روز
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ کشمیر، مری، گلیات اور گردونواح میں رات کے اوقات میں ہلکی بارش/برفباری کے ساتھ سردی کا امکان ہے۔ بالائی اضلاع میں صبح کے اوقات میں کُہر پڑنے کا امکان ہے۔ ملتان، خانیوال، خانپور، رحیم یار خان، بہاولپور اور گردونواح میں صبح/رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی دھند رہنے کا امکان ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
کشمیر اور صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں موسم خشک رہا۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
کشمیر اور صوبہ پنجاب میں کہیں بھی بارش نہیں ہوئی۔
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ
حرارت
پنجاب | زیادہ سے زیادہ: | 24.2°C = خانپور | کم سے کم: | -01.0°C= مری |
کشمیر | زیادہ سے زیادہ: | 18.4°C= کوٹلی | کم سے کم: | -01.0°C= راولاکوٹ |
محمد جاوید اقبال
فورکاسٹنگ آفیسر
دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ
فون نمبر# 042-99240403