پنجاب اور کشمیر کا موسم
06 Jan, 2024 11:00 PST: تاریخ اِجراء
ہفتہ کے روز
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہے گا جبکہ کشمیر اسلام آباد، مری، گلیات اور گردونواح میں موسم شدید سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ بہاولپور، ساہیوال، اوکاڑہ، قصور، لاہور، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، جہلم، منگلا، فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خانیوال، ملتان، خانپور، رحیم یار خان، حافظ آباد، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں شدید دھند/سموگ کا امکان ہے۔
اتوار کے روز

گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
رحیم یار خان میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔ کشمیر اور صوبہ پنجاب کے دیگر تمام اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہا
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
رحیم یار خان۔قلیل مقدار
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت
پنجاب زیادہ سے زیادہ: 18.5=اسلام آباد ایئر پورٹ کم سے کم: مری=00.0
کشمیر زیادہ سے زیادہ: 19.4=کوٹلی کم سے کم: راولاکوٹ=2.5-
محمد جاوید اقبال فورکاسٹنگ آفیسر دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ فون نمبر# 042-99240403