پنجاب اور کشمیر کا موسم
17 Mar, 2024 18:00 PST: تاریخ اِجراء
اتوار کی رات
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ کشمیر، مری، گلیات اور گردونواح میں موسم خشک/جزوی ابر آلود رہے گا۔
پیر کے روز
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ کشمیر، مری، گلیات اور گردونواح میں بھی موسم خشک رہے گا۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
کشمیر اور صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں موسم خشک رہا۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
کشمیر اور پنجاب میں کہیں بارش نہیں ہوئی۔
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ
حرارت
پنجاب | زیادہ سے زیادہ: | 33.0=رحیم یار خان | کم سے کم: | مری=4.5 |
کشمیر | زیادہ سے زیادہ: | 27.8= کوٹلی | کم سے کم: | راولاکوٹ=3.0 |
محمد اقبال
فورکاسٹنگ آفیسر
دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ
فون نمبر# 042-99240403