پنجاب اور کشمیر کا موسم
27 Aug, 2024 20:00 PST: تاریخ اِجراء
منگل کی رات
صوبے کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران اسلام آباد/راولپنڈی، کشمیر، مری، گلیات، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین، گجرات، سیالکوٹ، نارووال،ساہیوال، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ننکانہ صاحب، چنیوٹ، فیصل آباد، قصور، خوشاب، سرگودھا، میانوالی، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، ملتان، خانیوال، لودھراں، مظفر گڑھ، کوٹ ادو، بہاولپور، بہاولنگر، خانپور اور رحیم یار خان کے اضلاع میں موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔
بدھ کے روز
صوبے کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران اسلام آباد/راولپنڈی، کشمیر، مری، گلیات، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، وزیرآباد، ساہیوال، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ننکانہ صاحب، چنیوٹ، لاہور، شیخوپورہ، اوکاڑہ، پاکپتن، قصور، لیہ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، ملتان، خانیوال، لودھراں، مظفر گڑھ، کوٹ ادو، بہاولپور، بہاولنگر، خانپور اور رحیم یار خان کے اضلاع میں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
کشمیر اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ جبکہ صوبہ پنجاب کے دیگر تمام اضلاع میں موسم خشک رہا۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
اٹک=48.0، سیالکوٹ سٹی، جہلم=46.0، گوجرانوالہ=25.0، سیالکوٹ ایئرپورٹ=24.8، اسلام آباد ایئرپورٹ=17.0، راولپنڈی=15.0، مظفرآباد سٹی=10.0، منڈی بہاؤالدین=9.0، منگلا=7.2،کوٹلی = 6.0، راولاکوٹ = 3.5،مری = 3.0، گجرات، خانیوال = 2.0، اسلام آباد سٹی = 1.7، نارووال = 0.2، گڑھی دوپٹہ = 0.1، ساہیوال، فیصل آباد، قصور اور لاہور سٹی = قلیل مقدار
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت
پنجاب زیادہ سے زیادہ: 37°C=سرگودھا شہر کم سے کم: 15.7°C= مری
کشمیر زیادہ سے زیادہ: کوٹلی = 27.8 کم سے کم: 13.5°C= راولاکوٹ
محمد جاوید اقبال فورکاسٹنگ آفیسر دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ فون نمبر# 042-99240403