کشمیر، مری، گلیات، ااسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، گوجرانوالا، حافظ آباد، سیالکوٹ، ناروال، گجرات، منڈی بہاوالدین، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، بھکر، لاہور، قصور، شیخوپوره، ننکانہ صاحب، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال، اوکاڑه، ملتان، لودھراں،خانیوال، وہاڑی اور بہاولنگر کے اضلاع میں شام/رات کے دوران تیز ہواؤ/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش (پہاڑوں پر برفباری) کا امکان ہے۔ اس دوران کشمیر، مری، گلیات، خطہ پوٹھوہار،منڈی بہاوالدین اور حافظ آباد میں چند مقامات پر ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔۔
کشمیر، مری، گلیات، ااسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، گوجرانوالا، حافظ آباد، سیالکوٹ، ناروال، گجرات، منڈی بہاوالدین، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، بھکر، لاہور، قصور، شیخوپوره، ننکانہ صاحب، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال، اوکاڑه، ملتان، لودھراں،خانیوال، وہاڑی، ڈیره غازی خان، راجن پور، بہاولنگر اور رحیم یار خاں کے اضلاع میں شام/رات کے دوران تیز ہواؤ/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش (پہاڑوں پر برفباری) کا امکان ہے۔ اس دوران کشمیر، مری، گلیات، خطہ پوٹھوہار، منڈی بہاوالدین گجرات، لاہور، قصور، سیالکوٹ، ناووال اور حافظ آباد میں چند مقامات پر ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔
لاہور اور نارووال میں بیشتر مقامات پر جبکہ کشمیر، سیالکوٹ، حافظ آباد، گجرات، منڈی بہاؤالدین، جہلم. قصور، گوجرانوالہ، اسلام آباد/راولپنڈی، بھکر، فیصل آباد اور خوشاب میں چند مقامات پر تیز ہواؤ/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ صوبہ پنجاب کے دیگر تمام اضلاع میں موسم خشک رہا۔۔
لاہور ایئرپورٹ=83.0، نارووال=63.4، لاہور سٹی=59.0، سیالکوٹ=19.0، حافظ آباد=15.2، گجرات=15.0، سیالکوٹ ایئرپورٹ=15.0، منڈی بہاؤالدین=14.0، منگلا=12.2، قصور=12.0، گوجرانوالہ=12.0 =5.5، کوٹلی=5.0، مری=2.0، مظفرآباد سٹی=2.0، راولاکوٹ=2.0، بھکر، چکلالہ(راولپنڈی)، فیصل آباد، اسلام آباد سٹی، جوہرآباد=قلیل مقدار۔
پنجاب | زیادہ سے زیادہ: | رحیم یار خان=38.6 | کم سے کم: | مری=11.0 |
کشمیر | زیادہ سے زیادہ: | مظفرآباد شہر/گڑھی دوپٹہ=27.0 | کم سے کم: | راولاکوٹ=8.0 |