پنجاب اور کشمیر کا موسم
08 Mar, 2024 10:00 PST: تاریخ اِجراء
جمعہ کے روز
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ کشمیر، مری، گلیات اور گردونواح میں موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلودرہنے کا امکان ہے۔
ہفتہ کے روز
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ کشمیر، مری، گلیات اور گردونواح میں موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
کشمیر اورسیالکوٹ میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ صوبہ پنجاب کے دیگر تمام اضلاع موسم خشک رہا۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
گڑھی دوپٹہ=1.0، مظفرآباد سٹی=1.0، راولاکوٹ=0.2، سیالکوٹ سٹی=قلیل مقدار۔
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت
پنجاب زیادہ سے زیادہ: 27.0 = بہاولنگر کم سے کم: مری=0.0
کشمیر زیادہ سے زیادہ: 20.6=کوٹلی کم سے کم: راولاکوٹ=2.2
محمد امجد فورکاسٹنگ آفیسر دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ فون نمبر# 042-99240403