پنجاب اور کشمیر کا موسم
22 Jan, 2024 17:00 PST: تاریخ اِجراء
پیر کی رات
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ کشمیر ،مری، گلیات اور گردونواح میں شدید سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ بہاولپور، ساہیوال، اوکاڑہ، قصور، لاہور، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، راولپنڈی، اٹک، جہلم، منگلا، فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خانیوال، ملتان، خانپور، رحیم یار خان، حافظ آباد، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں شدید دھند/سموگ کا امکان ہے۔
منگل کے روز
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ کشمیر ، مری، گلیات اور گردونواح میں شدید سردرہنے کا امکان ہے۔ بہاولپور، ساہیوال، اوکاڑہ، قصور، لاہور، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، راولپنڈی، اٹک، جہلم، منگلا، فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خانیوال، ملتان، خانپور، رحیم یار خان، حافظ آباد، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں شدید دھند/سموگ کا امکان ہے۔ کشمیر کے چند مقامات پر صبح کے اوقات میں کہرپڑنے کی بھی توقع ہے۔ شدید دھند کے باعث صوبے کے بیشتر اضلاع میں دن کا درجہ حرارت معمول سے نیچے رہنے کا امکان ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
کشمیر اور صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہا
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
کشمیر اور پنجاب میں کہیں بارش نہیں ہوئی۔
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت
پنجاب زیادہ سے زیادہ: چکوال = 14.0 کم سے کم: چکوال = -01.5
کشمیر زیادہ سے زیادہ: کوٹلی = 18.9 کم سے کم: راولاکوٹ=3.3-
محمد امجد فورکاسٹنگ آفیسر دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ فون نمبر# 042-99240403