پنجاب اور کشمیر کا موسم
19 May, 2024 18:00 PST: تاریخ اِجراء
اتوار کی رات
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں/آندھی کے ساتھ موسم شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔ تاہم دوپہرکے دوران کشمیر، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، خوشاب، میانوالی، سیالکوٹ، نارووال اور گجرات میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
پیر کے روز
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں/آندھی کے ساتھ موسم شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔ تاہم کشمیر، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، جہلم میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
کشمیر میں موسم خشک اور صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں شدید گرم رہا۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
کشمیر اور پنجاب میں کہیں بھی بارش نہیں ہوئی۔
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت
پنجاب زیادہ سے زیادہ: 46.0°C=خانپور کم سے کم: مری=17.0
کشمیر زیادہ سے زیادہ: 38.3°C=کوٹلی کم سے کم: راولاکوٹ=12.8
زوہیب سعید فورکاسٹنگ آفیسر دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ فون نمبر# 042-99240403