پنجاب اور کشمیر کا موسم
10 Aug, 2024 18:00 PST: تاریخ اِجراء
ہفتہ کی رات
کشمیر، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، منڈی بہاؤالدین، سرگودھا، میانوالی، بھکر، لاہور، قصور، شیخوپورہ، فیصل آباد، ساہیوال، اوکاڑہ، ملتان، خانیوال، ڈی جی خان، تونسہ، راجن پور، لیہ، بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خان کے اضلاع میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران کشمیر، مری، گلیات، راولپنڈی، جہلم، چکوال، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، منڈی بہاؤالدین اور لاہور اضلاع میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔
اتوار کے روز
کشمیر، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، منڈی بہاؤالدین، سرگودھا، میانوالی، بھکر، لاہور، قصور، شیخوپورہ، فیصل آباد، ساہیوال، اوکاڑہ، ملتان، خانیوال، ڈی جی خان، تونسہ، راجن پور، لیہ، بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خان کے اضلاع میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی متوقع ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
راولپنڈی اور فیصل آباد میں کہیں کہیں جبکہ کشمیر، ساہیوال، اسلام آباد، اوکاڑہ، جھنگ، بھاولنگر، لاہور، نارووال، خوشاب کے اضلاع میں چند مقامات پرتیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ صوبہ پنجاب کے دیگر تمام اضلاع میں موسم خشک رہا۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
چکلالہ=30.0، فیصل آباد=21.0، ساہیوال=11.0، اسلام آباد سٹی=8.6، گڑھی دوپٹہ=4.0، مری=4.0، اوکاڑہ=3.0، اسلام آباد ایئرپورٹ=0.6، جھنگ=0.6، منگلا=0.6، بھاولنگر= لاہور سٹی، نارووال، نور پور تھل = قلیل مقدار۔
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت
پنجاب زیادہ سے زیادہ: 41.0°C=بھکر کم سے کم: 16.0°C= مری
کشمیر زیادہ سے زیادہ: 37.0°C=مظفرآباد سٹی کم سے کم: 17.2°C= راولاکوٹ
محمد امجد فورکاسٹنگ آفیسر دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ فون نمبر# 042-99240403