پنجاب اور کشمیر کا موسم
18 Sep, 2024 11:00 PST: تاریخ اِجراء
بدھ کے روز
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ کشمیر میں موسم خشک/ جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ تاہم راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کے اضلاع میں آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
جمعرات کے روز
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ کشمیر، لاہور، قصور، اوکاڑہ، بہاولنگر، ساہیوال، نارووال اور پاکپتن میں شام/رات کے اوقات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
کشمیر اور صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں موسم خشک رہا۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
پنجاب = بارش نہیں، کشمیر = بارش نہیں
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ
حرارت
پنجاب | زیادہ سے زیادہ: | 40.5°C= بھکر | کم سے کم: | 16.0°C= مری |
کشمیر | زیادہ سے زیادہ: | مظفرآباد شہر = 36.5 | کم سے کم: | 12.0°C= راولاکوٹ |
محمد امجد
فورکاسٹنگ آفیسر
دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ
فون نمبر# 042-99240403