پنجاب اور کشمیر کا موسم
06 Jun, 2024 11:00 PST: تاریخ اِجراء
جمعرات کے روز
دن کے وقت صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم بنیادی طور پر گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ اس دوران اسلام آباد/راولپنڈی، کشمیر، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور، اوکاڑہ، شیخوپورہ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب، سرگودھا اور میانوالی، بھکر، لیہ، ڈی جی خان، راجن پور، بہاولپور، بہاولنگر اور ملتان کے اضلاع میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔
جمعہ کے روز
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم اسلام آباد/راولپنڈی، کشمیر، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، خوشاب اور میانوالی میں چند مقامات پرآندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بھکر، ڈی جی خان، راجن پور، بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یار خان اور ملتان میں بھی شام/رات کے دوران آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
کشمیر اور صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں چند مقامات پرآندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ صوبہ پنجاب کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہا۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
منڈی بہاؤالدین = 17.0، راولاکوٹ = 15.0، منگلا = 14.6، جوہر آباد = 14.0، مری = 10.0، مظفر آباد سٹی، جہلم = 8.0، چکوال = 7.5، سرگودھا = 7.0، سیالکوٹ = 6.8، کوٹلی = 6.0، شیخو = 6.0، شیخ اسلام آباد سٹی = 5.6، راولپنڈی=5.0، حافظ آباد، جھنگ=4.6، بہاولنگر=4.0، اسلام آباد ایئرپورٹ=3.2، گوجرانوالہ=3.1، اٹک، گڑھی دوپٹہ، ساہیوال=3.0، بھکر، ڈیرہ غازی خان، گجرات، قصور، سیالکوٹ شہر= 2.0، فیصل آباد = 1.4، لاہور شہر = 1.3، نور پور تھل = 1.0، لیہ = 0.4، لاہور ایئرپورٹ، ملتان شہر، ملتان ایئرپورٹ، اوکاڑہ، اور ٹوبہ ٹیک سنگھ =قلیل مقدار
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ
حرارت
| پنجاب | زیادہ سے زیادہ: | 45.5°C=گوجرانوالہ | کم سے کم: | 11.0°C= مری |
| کشمیر | زیادہ سے زیادہ: | 33.3°C=کوٹلی | کم سے کم: | راولاکوٹ=8.4 |
محمد امجد
فورکاسٹنگ آفیسر
دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ
فون نمبر# 042-99240403