پنجاب اور کشمیر کا موسم
04 Jan, 2024 11:00 PST: تاریخ اِجراء
جمعرات کے روز
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ اسلام آباد/راولپنڈی،کشمیر، مری، گلیات اور گردونواح میں موسم شدید سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد/راولپنڈی، بہاولپور، ساہیوال، اوکاڑہ، قصور، لاہور، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، جہلم، منگلا، فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خانیوال، ملتان، خانپور، رحیم یار خان، حافظ آباد، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں شدید دھند/سموگ کا امکان ہے۔
جمعہ کے روز
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ اسلام آباد/راولپنڈی، کشمیر، مری، گلیات اور گردونواح میں موسم شدید سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد/راولپنڈی، بہاولپور، ساہیوال، اوکاڑہ، قصور، لاہور، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، جہلم، منگلا، فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خانیوال، ملتان،خانپور، رحیم یار خان، حافظ آباد، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں شدید دھند/سموگ کا امکان ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
کشمیر اور صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہا ۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
پنجاب = بارش نہیں، کشمیر = بارش نہیں
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت
پنجاب زیادہ سے زیادہ: رحیم یار خان = 12.7 کم سے کم: مری=00.0
کشمیر زیادہ سے زیادہ: کوٹلی=21.1 کم سے کم: راولاکوٹ=-3.0
آصف علی فورکاسٹنگ آفیسر دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ فون نمبر# 042-99240403