پنجاب اور کشمیر کا موسم
15 Feb, 2026 11:00 PST: تاریخ اِجراء
اتوار کے روز
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ رات کے وقت سرد رہنے کا امکان ہے۔ کشمیر، مری، گلیات اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک جبکہ رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔
پیر کے روز
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ رات کے وقت سرد رہنے کا امکان ہے۔ کشمیر، مری، گلیات اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک جبکہ صبح/رات کے وقت شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ تاہم رات کے اوقات میں ڈی جی خان، لیہ اور گردونواح میں چند مقامات پر آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
کشمیر اور صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں موسم خشک رہا۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
کشمیر اور صوبہ پنجاب میں کہیں بھی بارش نہیں ہوئی۔
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ
حرارت
| پنجاب | زیادہ سے زیادہ: | رحیم یارخان =33.2 ڈگری سینٹی گریڈ | کم سے کم: | مری =02.0 ڈگری سینٹی گریڈ |
| کشمیر | زیادہ سے زیادہ: | منگلا =27.0 ڈگری سینٹی گریڈ | کم سے کم: | راولاکوٹ =0. 01 گری سینٹی گریڈ |
محمد جاوید اقبال
فورکاسٹنگ آفیسر
دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ
فون نمبر# 042-99240403