پنجاب اور کشمیر کا موسم
16 Feb, 2026 18:00 PST: تاریخ اِجراء
پیر کی رات
کشمیر اور صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم جنوبی/وسطی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ ڈیرہ غازی خان، بھکر، لیہ، بہاولپور، بہاولنگر، ملتان، خانیوال، ساہیوال اور گردونواح میں چند مقامات پر آندھی/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
منگل کے روز
کشمیر میں موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ تاہم کشمیر میں چند مقامات پر آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم جنوبی/وسطی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ ڈیرہ غازی خان، بھکر، لیہ، بہاولپور، بہاولنگر، ملتان، خانیوال، ساہیوال اور گردونواح میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
کشمیر اور صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں موسم خشک رہا۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
کشمیر اور صوبہ پنجاب میں کہیں بھی بارش نہیں ہوئی۔
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت
پنجاب زیادہ سے زیادہ: رحیم یارخان =34.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم سے کم: مری =02.5 ڈگری سینٹی گریڈ
کشمیر زیادہ سے زیادہ: منگلا =28.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم سے کم: راولاکوٹ =0. 01 گری سینٹی گریڈ
اویس اعظم فورکاسٹنگ آفیسر دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ فون نمبر# 042-99240403