پنجاب اور کشمیر کا موسم
11 Dec, 2025 11:00 PST: تاریخ اِجراء
جمعرات کے روز
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ مری، گلیات اور گردونواح میں بھی موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ کشمیر میں موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے، جبکہ رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کی توقع ہے۔ سیالکوٹ، نارووال، لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، گجرات، جہلم، ساہیوال، ملتان، خانیوال، کوٹ ادو، بہاولپور، رحیم یار خان، راجن پور اور گردونواح میں سموگ (جبکہ رات کے اوقات میں دھند پڑ سکتی ہے)۔
جمعہ کے روز
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ کشمیر، مری، گلیات اور گردونواح میں بھی موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ صبح/شام کے وقت شدید سردی رہنے کی توقع ہے۔ سیالکوٹ، نارووال، لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، گجرات، جہلم، ساہیوال، ملتان، خانیوال، کوٹ ادو، بہاولپور، رحیم یار خان، راجن پور اور گردونواح میں سموگ (جبکہ صبح/رات کے اوقات میں دھند پڑ سکتی ہے)۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
کشمیر اور صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہا۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
کشمیر اور صوبہ پنجاب میں کہیں بھی بارش نہیں ہوئی۔
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت
پنجاب زیادہ سے زیادہ: جوہرآباد= 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ کم سے کم: مری =03.1 ڈگری سینٹی گریڈ
کشمیر زیادہ سے زیادہ: کوٹلی = 23.9 ڈگری سینٹی گریڈ کم سے کم: راولاکوٹ =00.5- ڈگری سینٹی گریڈ
محمد جاوید اقبال فورکاسٹنگ آفیسر دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ فون نمبر# 042-99240403