پنجاب اور کشمیر کا موسم
10 Sep, 2024 18:00 PST: تاریخ اِجراء
منگل کی رات
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر، اسلام آباد، سیالکوٹ، نارووال، منڈی بہاؤالدین، جہلم، گجرات، خوشاب، چکوال، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، میا نوالی، سرگودھا، فیصل آباد بھکر اور گردونواح میں بارش ہوسکتی ہے۔
بدھ کے روز
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ تاہم اسلام آباد، جہلم، گجرات، خوشاب، چکوال، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، میانوالی میں صبح کے اوقات میں بارش ہو سکتی ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
کشمیر اور صوبہ پنجاب میں کہیں بھی بارش نہیں ہوئی۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
پنجاب = بارش نہیں، کشمیر = بارش نہیں
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت
پنجاب زیادہ سے زیادہ: 41.1°C=بہاولپور سٹی کم سے کم: 15.5°C= مری
کشمیر زیادہ سے زیادہ: مظفرآباد سٹی ا= 37.0 کم سے کم: 13.0°C= راولاکوٹ
آصف علی فورکاسٹنگ آفیسر دفتر موسمیات، لاہور ایئرپورٹ فون نمبر# 042-99240403